غصہ نہج البلاغہ کی نظر میں

غصہ اَلْحِدَّةُ ضَرْبٌ مِنَ اَلْجُنُونِ لِأَنَّ صَاحِبَهَا يَنْدَمُ فَإِنْ لَمْ يَنْدَمْ فَجُنُونُهُ مُسْتَحْكِمٌ (حکمت ۲۵۵) ترجمہ: غصہ ایک قسم کی دیوانگی ہےکیونکہ غصہ والا آدمی بعد میں پشیمان ضرور ہوتا ہے اور اگر پشیمان نہیں ہوتا تو اس کی دیوانگی پُختہ ہے۔ امام حقیقت میں وہ معالج ہے جو امراض بھی بتاتا ہے اور اس … غصہ نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں